hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28716

.

كنز العمال

28716
Kanz al-Ummal
28716- تعلموا العلم وتعلموا للعلم الوقار. "خد" عن عمر
28716 ۔۔۔ علم حاصل کرو اور علم کے لیے وقار سیکھو۔ (رواہ البخاری فی الادب المفرد عن عمر (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث کی سند میں عباد بن کثیر ہے اور وہ متروک ہے دیکھئے ضعیف الجامع 669 ولضعیف الجامع 2669 والضعیفۃ 1610 ۔