hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28730

.

كنز العمال

28730
Kanz al-Ummal
28730- "اغد عالما أو متعلما أو مستمعا أو محبا ولا تكن الخامس فتهلك". البزار، "طس" عن أبي بكر
28730 ۔۔۔ عالم بنو یا متعلم بنو یا علم کے سننے والے بنو یا اہل علم سے محبت کرنے والے بنو اس کے علاوہ پانچویں قسم کا فرد نہ بنو ورنہ ہلاک ہوجاؤ گے ۔ (رواہ البزار والطبرانی فی الاوسط عن ابی بکر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 229 والاتقان 222 ۔