hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28732

.

كنز العمال

28732
Kanz al-Ummal
28732- "ألا أعلمك خصلات ينفعك الله بهن؟ عليك بالعلم فإن العلم خليل المؤمن والحلم وزيره والعقل دليله والعمل قيمه والرفق أبوه واللين أخوه والصبر أمير جنده". الحكيم - عن ابن عباس.
28732 ۔۔۔ کیا میں تمہیں کچھ خصلیتں نہ سکھاؤں جن کے اپنانے سے اللہ تبارک وتعالیٰ تمہیں نفع پہنچائے گا علم حاصل کرو چونکہ علم مومن کا دل دوست ہے بردباری مومن کا وزیر ہے عقل اس کی دلیل اور راہبر ہے عمل اس کا نگران اور محافظ ہے مہربانی اس کا باپ ہے نرمی اس کا بھائی ہے اور صبر اس کے لشکر کا امیر ہے (رواہ الحکیم عن ابن عباس (رض))