hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28734

.

كنز العمال

28734
Kanz al-Ummal
28734- " إن الله تبارك وتعالى أوحى إلي أنه من سلك مسلكا في طلب العلم سهلت له طريق الجنة ومن سلبت كريمتيه أثبته عليهما الجنة، وفضل في علم خير من فضل في عبادة، وملاك الدين الورع". "هب" عن عائشة.
28734 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے میری طرف وحی بھیجی ہے کہ جو شخص کسی راستے پر حصول علم کے لیے چلتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستے میں آسانی پیدا کرے گا جس شخص کی آنکھیں ضائع ہوجائیں اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے علم میں اضافہ عمل کے اضافہ سے بہتر ہے اور تقوی سرمایہ دین ہے (رواہ البیھقی فی شعب الایمان عن عائشہ (رض))