hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28741

.

كنز العمال

28741
Kanz al-Ummal
28741- "إن الله تعالى لا ينزع العلم منكم بعد ما أعطاكموه انتزاعا ولكن يقبض العلماء ويبقى الجهال فيسألون فيفتون فيضلون ويضلون". "طس" عن أبي هريرة.
28741 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد تم سے علم یکسر نہیں چھینے گا البتہ علماء کو اٹھالے گا اور جہال باقی رہ جائیں گے انھیں جہلاء سے مسائل پوچھے جائیں گے اور فتوی دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط ، عن ابو ہریرہ (رض))