hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28751

.

كنز العمال

28751
Kanz al-Ummal
28751- "كل على خير هؤلاء يقرؤن القرآن ويدعون الله تعالى فإن شاء أعطاهم وإن شاء منعهم، وهؤلاء يتعلمون ويعلمون وإنما بعثت معلما فجلس معهم". "هـ" عن ابن عمرو
28751 ۔۔۔ یہ دونوں جماعتیں خیر و بھلائی پر ہیں یہ لوگ قرآن پڑھ رہے ہیں اور رب تعالیٰ سے دعائیں کر رہے ہیں اگر اللہ تعالیٰ چاہے انھیں عطا کرے چاہے نہ کرے جبکہ یہ لوگ علم سیکھتے ہیں اور دوسروں کو سکھاتے ہیں مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) علمی متذاکرات کرنے والی مجلس میں بیٹھ گئے۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4242 ۔