hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28759

.

كنز العمال

28759
Kanz al-Ummal
28759- " من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين وإنما أنا قاسم والله يعطي، ولن تزال هذه الأمة قائمة على أمر الله لا يضرهم من خالفهم حتى يأتي أمر الله تعالى". "حم، ق" عن معاوية2.
28759 ۔۔۔ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کرنا چاہتے ہیں اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا کرتے ہیں میں تو تقسیم کرنے والا ہوں جبکہ عطا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے یہ امت برابر اللہ تعالیٰ کے امر پر قائم رہے گی جو ان کی مخالفت کرے گا وہ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا حتی کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن معاویۃ)