hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28761

.

كنز العمال

28761
Kanz al-Ummal
28761- "الناس معادن كمعادن الذهب والفضة خيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا، والأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف، وما تناكر منها اختلف". "حم" عن أبي هريرة.
28761 ۔۔۔ لوگ سونے اور چاندی کی کانوں کی مانند ہیں جاہلیت میں جو افضل سمجھا جاتا تھا وہ اسلام میں بھی افضل ہے بشرطیکہ جب دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرے (روحیں حاضر کئے ہوئے لشکر ہیں لہٰذا جن جن روحوں کا آپس میں تعارف ہوجاتا ہے وہ ایک دوسرے سے مانوس ہوجاتی ہیں اور جو روحیں ایک دوسری سے طرح جاتی ہیں وہ ایک دوسری سے غیر مانوس رہتی ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل ، عن ابو ہریرہ (رض))