hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28771

.

كنز العمال

28771
Kanz al-Ummal
28771- "ألا أخبركم عن الأجود؟ الله الأجود الأجود وأنا أجود ولد آدم وأجودهم من بعدي رجل علم علما فنشر علمه يبعث يوم القيامة أمة وحده، ورجل جاد بنفسه في سبيل الله حتى يقتل. "ع" عن أنس.
28771 ۔۔۔ کیا میں تمہیں سب سے بڑے سخی کے متعلق خبر نہ دوں ؟ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ سب سے زیادہ سخی ہے اور میں اولاد آدم میں سب سے زیادہ سخی ہوں پھر میرے بعد انسانوں میں وہ شخص سب سے زیادہ سخی ہوگا جو علم حاصل کرے پھر علم پھیلائے قیامت کے دن جب وہ اٹھایا جائے گا وہ تنہا ایک امت ہوگا اور ایک وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی جان پیش کرتا ہے حتی کہ قتل کردیا جاتا ہے۔ (رواہ ابو یعلی عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2203، و ضعیف الجامع 2161 ۔