hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28778

.

كنز العمال

28778
Kanz al-Ummal
28778- "خيار أمتي علماؤها، وخير علماءها رحماؤها ألا وإن الله تعالى ليغفر للعالم أربعين ذنبا قبل أن يغفر للجاهل ذنبا واحدا، ألا وإن العالم الرحيم يجيء يوم القيامة وإن نوره قد أضاء يمشي فيه ما بين المشرق والمغرب كما يضيء الكوكب الدري". "حل، خط" عن أبي هريرة؛ القضاعي - عن ابن عمر.
28778 ۔۔۔ میری امت کے علماء میری امت کے افضل لوگ ہیں اور علماء میں وہ لوگ افضل ہیں جو رحم کرنے والے ہوں خبردار ! اللہ تعالیٰ عالم کے چالیس گناہ بخش دیتا ہے جاہل کا ایک گناہ معاف کرنے سے پہلے ، رحم کرنے والا عالم قیامت کے دن آئے گا جبکہ اس کا نور چمک رہا ہوگا اور اس کی روشنی میں چلے گا نیز اس کی روشنی مشرق تا مغرب جگمگا رہی ہوگی جیسے روشنی ستارہ چمک رہا ہوتا ہے۔ (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ والخطیب ، عن ابو ہریرہ (رض) القضاعی عن ابی عمر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے تخذیر المسلمین 135، والجامع المصنف 171 ۔