hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29178

.

كنز العمال

29178
Kanz al-Ummal
29178- "حدثوا عني بما تسمعون، ولا تقولوا إلا حقا، ومن كذب علي بني له بيت في جهنم يرتع فيه. "طب" عن أبي قرصافة.
29178 ۔۔۔ مجھ سے آگے وہی بات نقل کرو جو تم سنتے ہو اور صرف حق سچ بات کہو جس نے مجھ پر جھوٹ بولا اس کے لیے دوزخ میں گھر بنایا جائے گا وہ اسی میں رہے گا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی قرصافۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2702 ۔