hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29228

.

كنز العمال

29228
Kanz al-Ummal
29228- "من كذب علي متعمدا ليضل به الناس فليتبوأ مقعده من النار". "طب" عن عمرو بن حريث؛ "بز - حل" عن ابن مسعود.
29228 ۔۔۔ جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا تاکہ اس جھوٹ سے لوگوں کو گمراہ کرے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ الطبرانی عن عمرو بن حریث والبزار وابو نعیم فی الحلیۃ عن ابن مسعود (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الموضوعات 127961 الوضع فی الحدیث 3111 ۔