hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29232

.

كنز العمال

29232
Kanz al-Ummal
29232- "من كذب علي متعمدا فليتبوأ بيتا في النار". "طس" عن ابن عمر.
29232 ۔۔۔ جس شخص نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا وہ دوزخ میں اپنا گھر بنا لے ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن ابن عمرو (رض))