hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29326

.

كنز العمال

29326
Kanz al-Ummal
29326- "عن يمين الرحمن وكلتا يديه يمين رجال ليسوا بأنبياء ولا شهداء يغشى بياض وجوههم نظر الناظرين يغبطهم النبيون والشهداء بمقعدهم وقربهم من الله تبارك وتعالى هم جماع من نوازع القبائل يجتمعون على ذكر الله فينتقون أطايب الكلام كما ينتقي آكل التمر أطايبه". "طب" عن عمرو بن عبسة.
29326 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کی دائیں طرف (اللہ تبارک وتعالیٰ کی دونوں اطراف دائیں ہی ہیں) لوگ ہوں گے جو نہ انبیاء ہوں گے اور ن ہی شہداء وہ اپنے ٹھکانے میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے قریب ہوں گے وہ مختلف قبائل کے جمع شدہ لوگ ہوں گے وہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے ذکر کے لیے جمع ہوں گے اور پاکیزہ کلام کو چنتے رہیں گے جیسے کھجوریں کھانے والا اچھی اچھی کھجوریں چن چن کر کھاتا ہے۔ (رواہ الطبرانی عن عمرو بن عبستہ)