hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29329

.

كنز العمال

29329
Kanz al-Ummal
29329- "طوبى للعلماء طوبى للعباد ويل لأهل الأسواق". "فر" عن أنس.
29329 ۔۔۔ علماء کے لیے بشارت ہے عبادت گزاروں کے لیے بھی بشارت ہے اور بازار والوں کے لیے ہلاکت ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الجامع 3735 المغیر 90 ۔