hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29331

.

كنز العمال

29331
Kanz al-Ummal
29331- "علموا ولا تعنفوا فإن المعلم خير من المعنف". الحارث "عد، هب" عن أبي هريرة.
29331 ۔۔۔ تعلیم دو اور سختی نہ کرو چونکہ معلم سختی کرنے والے سے اچھا ہوتا ہے۔ (رواہ الحارث ابن عدی البیھقی عن ابوہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 3516 ۔ الشذرۃ 609 ۔