hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29336

.

كنز العمال

29336
Kanz al-Ummal
29336- "مثل الذي يتعلم في صغره كالنقش في الحجر، ومثل الذي يتعلم في كبره كالذي يكتب على الماء". "طب" عن أبي الدرداء.
29336 ۔۔۔ جو شخص صغرسنی میں علم حاصل کرتا ہے تو اس کا علم پتھر پر لکیر کی مانند ہے اور جو شخص بڑی عمر میں علم حاصل کرتا ہے اس کی مثال پانی پر لکیر کی سی ہے۔ (رواہ الطبرانی عن ابی الداداء۔۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 28 ا التمییز 108 ۔