hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29338

.

كنز العمال

29338
Kanz al-Ummal
29338- "وقروا من تعلمون منه العلم، ووقروا من تعلمونه العلم". ابن النجار - عن ابن عمر.
29338 ۔۔۔ جن لوگوں سے تم علم حاصل کرو ان کا احترام اور عزت کرو اور جنہیں تم تعلیم دو ان کا بھی اکرام کرو۔ (رواہ ابن الجنار عن ابن عمر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6126 ۔