hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29340

.

كنز العمال

29340
Kanz al-Ummal
29340- "اطلبوا العلم يوم الأثنين فإنه ميسر لطالبه". أبو الشيخ، "فر" عن أنس.
29340 ۔۔۔ پیر کے دن علم حاصل کرو چونکہ اس دن طالب علم کو حصول علم میں آسانی ہوتی ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن انس) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 209 وضیعف الجامع 908 ۔