hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29472

.

كنز العمال

29472
Kanz al-Ummal
29472- عن السائب بن يزيد قال: سمعت عمر بن الخطاب يقول لأبي هريرة: لتتركن الحديث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أو لألحقنك بأرض دوس وقال لكعب: لتتركن الحديث أو لألحقنك بأرض القردة. "كر".
29472 ۔۔۔ سائب بن یزید کی روایت ہے کہ میں نے سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) کو فرماتے سنا ہے آپ حضرت ابوہریرہ (رض) سے کہہ رہے تھے : تم یا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مروی حدیثوں کو چھوڑ دو یا پھر میں تمہیں دوس کے علاقے میں پہنچا دوں گا اسی طرح کعب (رض) سے کہا : تم حدیثیں بیان کرنا چھوڑ دو یا میں تمہیں بندروں کی زمین تک پہنچا دوں گا ۔ (رواہ ابن عساکر)