hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29476

.

كنز العمال

29476
Kanz al-Ummal
29476- عن يحيى بن جعدة قال: أراد عمر رضي الله عنه أن يكتب السنة ثم بدا له أن لا يكتبها، ثم كتب في الأمصار: من كان عنده شيء من ذلك فليمحه. أبو خيثمة وابن عبد البر معا في العلم.
29476 ۔۔۔ یحییٰ بن جعدہ روایت کی ہے کہ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے ارادہ کیا کہ سنت لکھیں پھر ان کے لیے یہ رائے ظاہر ہوئی کہ نہ لکھیں پھر مختلف شہروں میں فرمان لکھ بھیجا کہ جس کے پاس اس قسم کی کوئی چیز لکھی ہو وہ اسے مٹا دے ۔ (رواہ ابو خیثمۃ وابن عبدالبر معافی العلم)