hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29485

.

كنز العمال

29485
Kanz al-Ummal
29485- عن عبيد الله بن عدي بن الخيار قال: بلغني حديث عن علي خفت أن أصيب أن لا أجده عند غيره فرحلت حتى قدمت عليه العراق فسألته عن الحديث فحدثني وأخذ عهدا أن لا أخبر به أحدا ولوددت لو لم يفعل فاحدثكموه. "كر".
29485 ۔۔۔ عبیداللہ بن عدی بن خیار کا بیان ہے کہ مجھے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی حدیث پہنچی مجھے خوف ہوا کہ یہ حدیث مجھے ان کے علاوہ کسی اور کے پاس نہ ملے گی میں سفر کر کے عراق میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا ، میں نے ان سے حدیث سننا چاہی انھوں نے مجھے حدیث بیان کی اور مجھ سے وعدہ لیا کہ یہ حدیث میں کسی اور کو نہ سناؤں میں چاہتا ہوں کاش اگر حضرت علی (رض) نے مجھ سے وعدہ نہ لیا ہوتا میں تمہیں ضرور سناتا ۔ (رواہ ابن عساکر)