hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29489

.

كنز العمال

29489
Kanz al-Ummal
29489- عن عثمان قال: ما يمنعني أن أحدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أن لا أكون أوعى أصحابه عنده ولكني أشهد لسمعته يقول: "من قال علي ما لم أقل فليتبوأ مقعده من النار". "ط، حم، ع" وصحح.
29489 ۔۔۔ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) نے فرمایا : مجھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی احادیث روایت کرنے سے صرف یہ بات روکتی ہے کہ میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین میں سب سے زیادہ یاد رکھنے والا نہ ہوجاؤں البتہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا کہ جس شخص نے مجھ پر وہ بات کہی جو میں نے نہ کہی ہو تو وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ ابو داؤد الطیالسی واحمد بن حنبل وا ابو یعلی وصحح)