hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29667

.

كنز العمال

29667
Kanz al-Ummal
29667- "إذا كاتبت إحداكن عبدها فليرها ما بقي عليه شيء من كتابته، فإذا قضاها فلا يكلمن إلا من وراء حجاب". "ق" عن أم سلمة.
29667 ۔۔۔ جب کوئی عورت غلام سے معاملہ مکاتب طے کرے اور بدل کتابت میں سے کچھ بھی باقی ہو تو وہ عورت غلام سے حجاب میں بات کرے ۔ (رواہ البیہقی عن ام سلمۃ (رض))