hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29670

.

كنز العمال

29670
Kanz al-Ummal
29670- "المدبر من الثلث". "هـ" عن ابن عمر
29670 ۔۔۔ تہائی مال سے مدبر غلام آزاد ہوگا ۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 546 وذخیرۃ الحفاظ 5687 ۔۔ فائدہ : ۔۔۔ کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ میرے مرنے کی بعد تم آزاد ہو اسے تدبیر کہتے ہیں چنانچہ جب آقا مرجاتا ہے تو غلام آزاد ہوجاتا ہے اس معاملہ کو تدبیر کہا جاتا ہے غلام کو مدبر کہا جاتا ہے۔