hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29675

.

كنز العمال

29675
Kanz al-Ummal
29675- "إذا أعتقت الأمة فهي بالخيار مالم يطأها إن شاءت فارقت وإن وطئها فلا خيار لها، ولا تستطيع فراقه". "حم" عن رجال من الصحابة.
29675 ۔۔۔ جب باندی آزاد کردی جائے تو اسے اس وقت تک اختیار ہوتا ہے جب تک اس کا خاوند (آزادی ملنے کے بعد) اس سے جماع نہ کرے لہٰذا جماع سے قبل آزاد کردہ باندی چاہے تو اس خاوند سے علیحدگی بھی اختیار کرسکتی ہے اور اگر خاوند نے جماع کرلیا تو پھر باندی کو اختیار نہیں رہتا اور نہ اس خاوند سے الگ ہوسکتی ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل عن رجال من الصحابۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 384 ۔