hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29679

.

كنز العمال

29679
Kanz al-Ummal
29679 نعلان أجاهد فيهما خير من أن أعتق ولد الزنا (حم ، ه ، ك - عن ميمونة بنت سعد).
29679 ۔۔۔ میرے پاس دو جوتے ہوں جنہیں پہن کر میں جہاد کروں وہ مجھے ولد زنا کے آزاد کرنے سے زیادہ محبوب ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن ماجہ والحاکم عن میمونہ بنت سعد)