hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29681

.

كنز العمال

29681
Kanz al-Ummal
29681 الذي يعتق عند الموت كالذي يهدي إذا شب (د - عن أي الدرداء).
29681 ۔۔۔ جو شخص مرتے وقت غلام آزاد کرے اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص کھاتا ہے اور جب سیر ہوجائے تب ہدیہ کرے ۔ (رواہ ابوداؤد عن ابی الدرداء)