hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29686

.

كنز العمال

29686
Kanz al-Ummal
29686 عن واثلة قال شهدت نبي الله صلى الله عليه وسلم وأتاه نفر من بني سليم فقالوا : يا رسول الله إن صاحبا لنا قد أوجب فقال : مروه فليعتق رقبة يفك الله بها بكل عضو منها عضوا منه من النار (كر).
29686 ۔۔۔ حضرت واثلہ (رض) روایت کی ہے کہ کہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر تھا آپ کی خدمت میں قبیلہ بنو سلیم کی ایک جماعت حاضر تھی وہ کہنے لگے : یا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے ایک صاحب کی لیے دوزخ کی آگ واجب ہوچکی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے حکم دو کہ ایک غلام آزاد کرے اللہ تعالیٰ غلام کے ہر عضو کے بدلہ میں اس کے ہر عضو کو دوزخ سے نجات دے گا۔ (رواہ ابن عساکر)