hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29795

.

كنز العمال

29795
Kanz al-Ummal
29795- عن عمر قال: في الأمة تعتق وزوجها مملوك إذا جامعها بعد أن تعلم أن لها الخيار فلا خيار لها. "عب، ش".
29795 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : باندی آزاد کی جاسکتی ہے دراں حالیکہ اس کا شوہر غلام ہو باندی کو آزادی ملنے کے بعد جب خیار عتق کا علم ہو اس سے اس کا شوہر جماع کرلے پھر اس کے لیے خیار عتق باقی نہیں رہتا ۔ (رواہ عبدالرزاق وابن ابی شیبۃ)