hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2983

.

كنز العمال

2983
Kanz al-Ummal
2983- "لعن الله اليهود، لعن الله اليهود لعن الله اليهود –4" انطلقوا إلى ما حرم عليهم من شحوم البقر والغنم فاذابوه فباعوه1 ما يأكلون وإن الخمر حرام وثمنها حرام، وإن الخمر حرام وثمنها حرام، وإن الخمر حرام وثمنها حرام". "حم عن عبد الرحمن بن غنم".
2983: یہود پر اللہ لعنت فرمائے۔ یہود پر اللہ لعنت فرمائے۔ گائے اور بکریوں کی جو چربیاں ان پر حرام کی گئی تھیں انھوں نے ان کو لے کر پگھلایا اور اپنی کھانے والی اشیاء کے بدلے فروخت کردیا۔ (یاد رکھو) شراب حرام ہے اور اس کی قیمت بھی حرام ہے۔ شراب حرام ہے اور اس کی قیمت بھی حرام ہے۔ شراب حرام ہے اور اس کی قیمت بھی حرام ہے۔ (مسند احمد بروایت عبدالرحمن بن غنم)