hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29887

.

كنز العمال

29887
Kanz al-Ummal
29887- "اشتد غضب الله على رجل قتله رسول الله صلى الله عليه وسلم، واشتد غضب الله على رجل يسمى ملك الأملاك لا ملك إلا الله". "ك" عن أبي هريرة.
29887 ۔۔۔ اس شخص پر اللہ تعالیٰ کا غصہ بڑھ جاتا ہے جسے اللہ کا رسول قتل کر دے اور اس شخص پر بھی اللہ کا غصہ بڑھ جاتا ہے جس کا نام ” ملک الاملاک “ رکھا گیا ہو جبکہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے سوا کوئی بادشاہ نہیں ۔ (رواہ الحاکم ، عن ابو ہریرہ (رض))