hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29896

.

كنز العمال

29896
Kanz al-Ummal
29896- "أيها الناس زوروهم وائتوهم وسلموا عليهم، فوالذي نفسي بيده لا يسلم عليهم مسلم إلى يوم القيامة إلا ردوا عليه السلام يعني شهداء أحد". ابن سعد - عن عبيد بن عمير.
29896 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان (کافروں) کے دلوں اور گھروں کو آگ سے بھر دے جنہوں نے ہمیں نماز وسطی سے مشغول رکھا حتی کہ سورج بھی غروب ہوگیا ۔ (رواہ البخاری ومسلم والترمذی والنسائی وابن ماجہ ان علی ومسلم وابن ماجہ عن ابن مسعود (رض))