hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29914

.

كنز العمال

29914
Kanz al-Ummal
29914- "هل أنتم تاركون لي أمرائي؟ إنما مثلكم ومثلهم كمثل رجل استرعي إبلا أو غنما فرعاها ثم تحين سقيها فأوردها حوضا فشرعت فيه فشربت صفوه وتركت كدره". "م" عن عوف بن مالك
29914 ۔۔۔ کیا تم میرے لیے میرے امراء کو چھوڑ دوگے ؟ تمہاری مثال اور ان کی مثال اس شخص جیسی ہے جس سے اونٹ یا بکریاں چروانے کا کام لیا جائے وہ بکریاں چروائے پھر جب پانی پلانے کا وقت ہو تو انھیں حوض پر لائے بکریاں حوض سے پانی بھی پینے لگیں صاف صاف پانی پی لیں اور گدلا پانی چھوڑ دیں ۔ (رواہ مسلم عن عوف بن مالک)