hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3039

.

كنز العمال

3039
Kanz al-Ummal
3039- "السجدة" "قد قال الناس ثم كفر أكثرهم فمن مات عليها فهو ممن استقام". "ت غريب ن عن أنس".
3039: سورة السجدۃ۔ پہلے لوگوں نے (کلمہ ایمان) کہہ لیا۔ پھر ان میں سے اکثر نے کفر کیا۔ پس جو اسی کلمہ پر مرا اور ثابت قدم رہا وہ صاحب استقامت لوگوں میں سے ہے۔ ترمذی غریب، نسائی بروایت انس (رض)۔
نوٹ : گزشتہ صفحات میں 2926 رقم الحدیث پر یہی روایت گزر چکی ہے تشریح و فائدہ اس مقام پر ملاحظہ فرمائیں۔
کلام : روایت ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4079