hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30423

.

كنز العمال

30423
Kanz al-Ummal
30412- من ترك مالا فلورثته، ومن ترك كلا فإلى الله ورسوله، وأنا وارث من لا وارث له أعقل عنه وأرثه، والخال وارث من لا وارث له يعقل عنه ويرثه. "حم، هـ - عن أبي كريمة".
30412 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جس نے مال چھوڑا وہ اس کے ورثہ کا حق ہے اور جو عیال چھوڑ کرگیا اس کی کفالت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذمہ ہے میں ہر اس شخص کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہیں اس کی طرف سے دیت اداء کرتا ہوں اور اس کا وارث بنتاہوں اور ماموں وارث ہے جو شخص کا جس کا کوئی وارث نہیں اس کی طرف سے دیت (وغیرہ ) ادا کرتا ہے اور اس کے مال کا وارث بنتا ہے۔ (احمد، ابن ماجہ بروایت ابی کر سمہ)