hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30425

.

كنز العمال

30425
Kanz al-Ummal
30414- أحسن الهدي هدي محمد، وشر الأمور محدثاتها، وكل بدعة ضلالة، من مات وترك مالا فلأهله، ومن ترك دينا أو ضياعا فإلي وعلي. "ابن سعد - عن جابر".
30414 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ سب سے اچھا طریقہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طریقہ ہے اور بدترین کام بدعت کا ایجاد کرتا ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور جو کوئی مال چھوڑ کر جائے وہ اس کے ورثہ کا حق ہے اور جو کوئی اپنے ذمہ قرضہ اپنے اہل و عیال چھوڑ کرجائے وہ میرے ذمہ ہے۔ (ابن سعد بروایت جابر (رض))