hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30454

.

كنز العمال

30454
Kanz al-Ummal
30443- لا يرث أهل ملة ملة، ولا تجوز شهادة أهل ملة على ملة إلا أمتي تجوز شهادتهم على من سواهم. "عد، ق - عن أبي هريرة".
30443 ۔۔۔ ایک مذہب والے دوسرے مذہب والے کے وارث نہیں ہوں گے اور ایک مذہب والے کی شہادت دوسرے مذہب والے کے حق میں قابل قبول نہیں سوائے امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ان کی شہادت دوسروں کے حق میں قابل قبول ہے۔ (ابن عدی فی الکامل، بیہقی بروایت ابن ہریرہ (رض) ذخیرة الحفاظ : 6325