hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30599

.

كنز العمال

30599
Kanz al-Ummal
30588- عن إبراهيم والشعبي في ابنة وأخت وجد في قول علي رضي الله عنه: للإبنة النصف وللجد السدس وللأخت ما بقي وكذا قال في ابنة وأختين وجد في ابنة وأخوات وجد. "هق"
30588 ۔۔۔ ابراہیم نخعی اور شعبی سے روایت ہے کہ بیٹی ، بہن اور دادا کے متعلق حضرت علی کے قول کے بارے میں بیٹی کے لیے آدھا اور دادا کے لیے سدس اور بہن کے لیے مابقیہ اور یونہی فرمایا ایک بیٹی دو بہنیں اور دادا کے متعلق ایک بیٹی کئی بہنیں اور دادا کے متعلق۔ بیہقی فی شعب الایمان۔