hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3066

.

كنز العمال

3066
Kanz al-Ummal
ذيل التفسير من الإكمال 3066- "أنزل1 القرآن في ثلاثة أمكنة: مكة والمدينة والشام". "كر عن أبي أمامة".
3066: قرآن تین جگہ نازل ہوا ہے، مکہ، مدینہ اور شام۔ ابن عساکر بروایت ابی امامہ (رض) ۔
فائدہ : زیادہ تر قرآن پاک مکہ اور مدینہ میں نازل ہوا شام میں صرف اس وقت نازل ہوا ہے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بغرض جہاد تبوک کا سفر کیا تھا اور شام تشریف لے گئے تھے۔