hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30749

.

كنز العمال

30749
Kanz al-Ummal
30738- إن لله تعالى ملائكة في الأرض تنطق على ألسنة بني آدم بما في المرء من الخير والشر. "ك، هب - عن أنس".
30738 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اور فرشتے زمین کے لوگوں کی زبان بولتے ہیں جو کچھ آدمی میں خیر اور شرہو۔ (مستدرک بیہقی بروایت انس (رض))
تشریح :۔۔۔ مطلب یہ ہے کہ جس انسان کی عادات و اخلاق کے اچھے ہونے پر لوگ گواہی دیں تو وہ شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہے اور جس کے عادات و اخلاق برا ہونے کا چرچا ہوجائے وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں برا ہے۔