hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30755

.

كنز العمال

30755
Kanz al-Ummal
30744- إذا رأيت كلما طلبت شيئا من أمر الآخرة وابتغيته يسر لك وإذا أردت شيئا من الدنيا وابتغيته عسر عليك فاعلم أنك على حالة حسنة، وإذا رأيت كلما طلبت شيئا من أمر الآخرة وابتغيته عسر عليك وإذا طلبت شيئا من أمر الدنيا وابتغيته يسر لك فاعلم أنك على حالة قبيحة. "ابن المبارك في الزهد - عن سعد بن أبي سعيد مرسلا؛ عد - عن عمر بن الخطاب"
30744 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب تم دیکھو کہ آخرت کے اجر وثواب کا طلب گار ہو اور اپنے لیے آسانی تلاش کرتے ہو اور جب دنیا کی کوئی چیز طلب کرو اور اپنے اوپر تنگی تلاش کرو سمجھ لو کہ تم اچھی حالت میں ہو اور جب تم دیکھو کہ آخرت کے طلبگار ہو اور اپنے لیے تنگی تلاش کرو اور امور دنیا کا طلبگار ہو اور آسانی تلاش کرو تو جان لو کہ تم بری حالت میں ہو۔ (ابن المبارک نے اپنی کتاب الزحد میں سعدبن ابی سعید سے مرسلا نقل کی ہے اور ابن عدی نے الکامل میں حضرت عمر (رض) سے روایت کیا ہے ضعیف الجمامع)