hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30950

.

كنز العمال

30950
Kanz al-Ummal
30939- من يطع الله إذا عصيته؟ أيأمنني الله تعالى على أهل الأرض ولا تأمنوني إن من ضئضيء 3 هذا قوما يقرؤون القرآن لا يجاوز حناجرهم، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية، يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان، لئن أنا أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد. "خ عن أبي سعيد"
30939 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اگر میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کروں گا تو اطاعت کون کرے گا کیا اللہ تعالیٰ زمین والوں کو مجھ پر اعتماد دلادیں گے جب کہ تم مجھ پر اعتماد نہیں کررہے ہو میرے خاندان میں سے ایک قوم ایسی پیدا ہوگی جو قرآن کو (بناسنوارکر) پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا وہ دین سے اس طرح صاف ہو کرنکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اہل اسلام کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑیں گے اگر مجھے ان کا زمانہ مل جائے تو ان کو قوم عاد کی طرح قتل کرونگا۔ بخاری بروایت ابی سعید