hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30954

.

كنز العمال

30954
Kanz al-Ummal
30943- إن من بعدي من أمتي قوما يقرؤن القرآن لا يجاوز حلاقمهم يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان، يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية، لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد. "ق، د، ن -عن أبي سعيد"
30943 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد میری امت میں ایک قوم ایسی ہوگی کہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا اہل اسلام کو قتل کریں گے بت پرست مشرکوں کو چھوڑ دیں گے۔ اور دین سے اس طرح (صاف ہو کر) نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اگر میں ان کا زمانہ پاؤں تو ان کو قوم عاد کی طرح قتل کروں گا۔ (بیہقی ابوداؤد، نسائی بروایت ابوسعید)