hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30962

.

كنز العمال

30962
Kanz al-Ummal
30951- سيكون بعدي من أمتي قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز حلاقيمهم يخرجون من الدين كما يخرج السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه، هم شرار الخلق والخليقة سيماهم التحليق. "حم، م 1، هـ - عن أبي ذر ورافع بن عمرو الغفاري".
30951 ۔۔۔ فرمایا میرے بعدمیری امت میں ایک قوم ایسی ہوگی کہ قرآن کی تلاوت کرے گی لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں ہے اترے گا وہ دین سے اس طرح نکل جائے گی جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے پھر دین کی طرف دوبارہ نہیں لوٹے گی وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہوں گے ان کی علامت سرمنڈانا ہے۔ (مسند احمد مسلم ابن ماجہ بروایت ابی ذرورافع بن عمر والغفاری)