hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31004

.

كنز العمال

31004
Kanz al-Ummal
30993- إنها ستكون فتنة القاعد فيها خير من القائم، والقائم فيها خير من الماشي، والماشي فيها خير من الساعي، قيل: أفرأيت إن دخل علي بيتي وبسط يده ليقتلني؟ قال: كن كابن آدم. "كر - عن سعد بن أبي وقاص".
30993 ۔۔۔ عنقریب فتنہ ظاہر ہوگا اس میں بیٹھا ہواکھڑے ہوئے سے بہتر ہے اور کھڑا چلنے والے سے اور چلنے والا اس میں دوڑ دھوپ کرنے والے سے عرض کیا اگر کوئی قاتل قتل کرنے کے ارادہ سے میرے گھر داخل ہوجائے تو کیا کروں ؟ فرمایا کہ آدم (علیہ السلام) کے دوسرے بیٹے (مقتول) کی طرح ہوجاؤ۔ ابن عساکر بروایت سعد میں ابی وقاص