hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31124

.

كنز العمال

31124
Kanz al-Ummal
31113 أنا آخذ بحجزكم عن النار أقول : إياكم وجهنم ، إياكم والحدود ! فإذا مت فأنا فرطكم وموعدكم الحوض ، فمن ورد فقد أفلح ، ويأتي قوم فيؤخذ بهم ذات الشمال فأقول : يا رب ! أمتي ، فيقال : إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك مرتدين على أعقابهم.(طب - عن ابن عباس).
31113 ۔۔۔ فرمایا کہ میں تمہاری کمرپکڑ کر کہتاہوں جہنم سے بچو اور حدود اللہ کی پامالی سے بچو جب میں وفات پاجاؤں میں تمہارے فرط (آگے پہنچنے والا) ہوں ملاقات حوض کوثر پر ہوگی جس کو وہاں پہنچنا نصیب ہوگیا وہ کامیاب ہوگیا ایک قوم آئے گی ان کو پکڑ کر شمال (جہنم) کی طرف لے جائیں میں عرض کروں گا اے رب ! میری امت ہے کہا جائے گا آپ کو معلوم نہیں انھوں نے آپ بعد کیا نئی بات ایجاد کرلی کہ مرتد ہو کر اپنی ایڑیوں کے بل لوٹ گئے۔ طبرانی بروایت ابن عباس