hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31126

.

كنز العمال

31126
Kanz al-Ummal
31115 ألا ! ما بال أقوام يزعمون أن رحمي لا تنفع ، والذي نفسي بيده ! إن رحمي لموصولة في الدنيا والاخرة ، ألا وإني فرطكم - أيها الناس على الحوض ، ألا ! وسيجئ أقوام يوم القيامة فيقول القائل منهم : يا رسول الله ! أنا فلان بن فلان ، فأقول : أما النسب فقد عرفت ولكنكم ارتددتم بعدي ورجعتم القهقرى. (ط ، حم وعبد بن حميد ، ع ، ك ش - عن أبي سعيد).
31115 ۔۔۔ فرمایا سن لوا کیا بات ہے کچھ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ میرا رشتہ ان کو فائدہ نہ دے گا قسم ہے اس ذات کی ! جس کے قبضہ میں میری جان ہے میرا رشتہ تو دنیا و آخرت دونوں میں فائدہ دے گا میں تمہارے لیے فرط ہوں اے لوگو ! حوض پر سن لوعنقریب قیامت میں جو کچھ لوگ آئیں گے ان میں سے کہنے والے کہیں گے یارسول اللہ ! میں فلاں بن فلاں ہوں میں کہوں گا کہ نسب سے تو میں نے پہچان لیا لیکن تم میرے بعدمرتد ہوگئے تھے اور ایڑی کے بل دین سے پھرگئے تھے۔ طبرانی احمد، وعبدبن حمید ابویعلی مستدرک ابن ابی شیبة بروایت ابی سعید