hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31140

.

كنز العمال

31140
Kanz al-Ummal
31129 ثلاثة من نجا منها فقد نجا ، من نجا عند موتي ، ومن نجا عند قتل خليفة يقتل مظلوما وهو مصطبر يعطي الحق من نفسه فقد نجا. ومن نجا من فتنة الدجال فقد نجا.(طب والخطيب وفي المتفق والمفترق من عقبة بن عامر).
31129 ۔۔۔ فرمایا کہ تین مواقع ہیں جو اس وقت نجات پا گیا وہ کامیاب ہوگیا میرے انتقال کی وقت اور ایک خلیفہ کے قتل کے وقت جس کو ظلما قتل کیا جائے گا وہ حق پر قائم ہوگا حق اداکررہاہو گا وہ بھی نجات پانے والا اور ایک جو فتنہ دجال سے نجات پائے وہ بھی نجات یافتہ ہے۔ طبرانی والخطیب فی المنطق المفترق بروایت عقبہ بن عامر