hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31144

.

كنز العمال

31144
Kanz al-Ummal
31133 ستكون فتن يفارق الرجل فيها أخاه وأباه ، تطير الفتنة في قلوب الرجال منهم إلى يوم القيامة حتى يعير الرجل فيها بصلاته كما تعير الزانية بزناها (نعيم بن حماد في الفتن (طب - عن ابن عمرو).
31133 ۔۔۔ فرمایا فتنے ظاہر ہوں گے اس میں آدمی اپنے بھائی اور والد سے جدا ہوجائے گا اس سے لوگوں کے دلوں میں فتنہ پیدا ہوگا ان سے قیامت کے دن تک کے لیے یہاں تک ایک شخص کو نماز پڑھنے کی وجہ سے عار دلائی جائے گی جس طرح زانیہ کو زنا کی وجہ سے عار دلائی جاتی ہے۔ طبرانی بروایت ابن عمر (رض) عنھما